تقسیم اور تشہیر خبریں اور تجزیہ
تحقیقاتی صحافت کو پلیٹ فارم سے ہم آہنگ کہانی گوئی میں منتقل کرنا
ایک طویل اور پیچیده تحقیق جس پر کئی مہینوں کام ہوا ہو، اسے ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں پیش کرنا نا ممکن لگتا ہے لیکن دنیا بھر میں تنظیمں اب کہانی کو خاص طور پر سوشل میڈیا پلاٹ فارمز پر پیش کرنے کے لیے بنا رہی ہیں