
این آئی سی اے آر25 سے چار جدید اور وقت کی بچت کرنے والے تحقیقاتی ڈیٹا کے مفت ٹولز
صحافیوں کے استمعال کے لیے کچھ آسان اور مفت ٹولز
ٹک ٹاک پر غلط معلومات کی تحقیق کے لیے، ڈاکیومنٹد کی ٹیم نے بڑی مقدار میں ڈاؤن لوڈ کی گئی ویڈیوز کو نقل کرنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے آے آئی کے استعمال کے لیے یہ طریقہ کار تیار کیا۔
اس تفتیش نے ان اہم سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کی جن کا کوئی حکومت جواب نہیں دے سکی: جب کوئی یورپ کی سرحدوں پر لاپتہ ہو جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟ اور پورے یورپ میں کتنی تدفین کی جگہیں ہیں؟
تحقیق کے لیےس سرحد پر تعاون کا رہجان پوری دنیا میں بڑھ رہا ہے۔ اس تحریر میں جی آئی جے نے این افریقہ میں اس طرح شراکت داریوںکو فروغ دینے والی کچھ تنظیموں پر روشنی ڈالی ہے، کہ انہیں کس قسم کی مشکلات کا سامنا رہا ہے
تحقیقاتی صحافت میں معلومات کے مختلف نکات کو جوڑنا اکثر سچائی کو بے نقاب کرنے کے لیے اہم ۔ہوتا ہے۔ آن لائن اور آف لائن دستیاب معلومات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ صحافیوں کو دستاویزات، ریکارڈزاور ڈیٹا سیٹس کے وسیع مجموعوں کو دیکھنے اور استعمال کرنے کے لیے مؤثر طریقوں کی ضرورت ہے۔
فنڈنگ کا عمل تحقیقاتی صحافت سے ملتا جلتا ہے: آپ کو ایک زبردست بیانیہ لکھنا چاہیے جس سے قاری آپ کے کام کی اہمیت کو سمجھے۔
اسپریڈشیٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ جاننا ایک اہم مہارت ہے، کیونکہ یہ آپ کو ڈیٹا کی بڑی مقدار میں ممکنہ کہانیاں تلاش کرنے اور اسے استعمال کرنے کے طریقے کے بارے میں تنقیدی انداز میں سوچنے کی اجازت دیتا ہے۔
تحقیقاتی صحافیوں کے اب تک کے سب سے بڑے اجتماع کو متنبہ کیا گیا ہے کہ رپورٹرز سائبر جاسوسی کی وبا کا سامنا کر رہے ہیں، اور ڈیجیٹل سیکورٹی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے برے اداکاروں کو بے نقاب کرنے کے لیے جارحانہ کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔
دو ڈیجیٹل ماہرین مشتبہ ویب سائٹس اور ان کے مالکان کی تحقیقات کرنے کے لیے تجاویز اور تکنیکوں پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔
فلرش کے حالیہ ویبنار میں، ڈیٹا صحافی میفے کالیہون نے پولنگ یا انتخابی نتائج سے ایک انٹرایکٹو نقشہ بنانے کے لیے ضروری تجاویز کا اشتراک کیا۔
ریڈیو رپورٹنگ نے ڈیٹا جرنلزم میں میڈیا کے دوسرے فارمیٹس سے کہیں پیچھے رہ گیا ہے۔ لیکن ریڈیو پر ڈیٹا رپورٹنگ کے لیے کے تخلیقی حل ابھر رہے ہیں – یہاں ماہرین نے 12 تجاویز شیئر کیں تاکہ ریڈیو رپورٹرز اپنے کہانیوں کے ذخیرے کو وسیع کر سکیں
ڈیٹا جرنلزم رجحانات ، نقشے اور نمونے دکھا سکتا ہے ، اس بات کو اجاگر کر سکتا ہے کہ تشدد کسی علاقے میں زیادہ ہوا ہے کم ہوا ہے ، جہاں تنازعہ واقع ہے، اور اس کا ان حالات سے کیا تعلق ہے جس سے شہری متاثر ہوتے ہیں ، جیسے ہجرت کرنا یا پناہ گزین بننا۔ اپنی اگلی تفتیش میں آپ اس ڈیٹا کو کس طرح استعمال کر سکتے ہیں اس کے بارے میں مزید جانیں
سن کالک کی مدد سے سائے اورسورج کی پوزیشن کا کسی بھی متعیّن تاریخ اور وقت میں پتا چلایا جاسکتا ہے۔ آپ اس ایپ پر کسی ایک تاریخ کا انتخاب کریں، پھرکسی ایک مقام پر زوم اِن کریں۔
رپورٹر جیریمی جوجولا کی رابطوں کی تلاش اور فوری دستاویزات کے تجزیے کے لیے چاٹ جی پی ٹی استعمال کرنے کی ہدایات
امریکہ میں ہونے والے نائکار کانفرنس میں کچھ ایسے نئے ٹولز پیش کیے گئے جو صحافیوں کو حقائق کی جانچ پڑتال، موضوع کی بریفنگ، اور آن لائین رازداری برکرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔ اس تحریر میں جی آئی جے این نے ان ٹولز کی فہرست بنا کر ان کے بارے میں مختصر معلومات فراہم کی ہے۔
تین ایسے ماہرین کی تجاویزات جنہوں نے تحقیقی بدانتظامی پر رپورٹنگ کی یا جن کے پاس ایسے واقعات پر نظر رکھنے یا ان کو پہچاننے کا تجربہ ہے۔
دو ڈیجیٹل ماہرین مشتبہ ویب سائٹس اور ان کے مالکان کی تحقیقات کرنے کے لیے تجاویز اور تکنیکوں پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔