باب گائیڈ تفتیش رپورٹنگ تجاویز اور ٹولز
انسٹاگرام پرتلاش کی تکنیک
آن لائن تحقیق کرنے کے لیے جی آئی جے این کی اوپن سورس گائیڈ سے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر تلاش کے کے لیے نکات۔
آن لائن تحقیق کرنے کے لیے جی آئی جے این کی اوپن سورس گائیڈ سے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر تلاش کے کے لیے نکات۔
انٹرنیٹ ریسرچ کے ماہر ہینک وان ایس آن لائن سرچنگ پر اپنے اوپن سورس گائیڈ سے سوشل میڈیا سائٹ لنکڈ ان کو نیویگیٹ کرنے کے لیے اپنی تجاویز پیش کرتے ہیں۔
اس مختصر ورژن میں،جی آئی جی این ہماری تازہ ترین رپورٹنگ گائیڈ سے تجاویز پیش کرتا ہے، کہ کس طرح صحافی اپنے ملک کے ماحولیاتی تبدیلی کے وعدوں کی تحقیق کر سکتے ہیں اور حکومتوں کو جوابدہ ٹھہرا سکتے ہیں۔
صدارتی کارروائیوں اور مجرمانہ تحقیقات سے لے کر امدادی پروگراموں اور فوجی مدد تک، جی آئی جے این عالمی سطح پر امریکی اثر و رسوخ کی تحقیقات کے لیے ایک ٹپ شیٹ پیش کرتا ہے
جی آئی جے این ٹول باکس کا یہ ایڈیشن ایسے عالمی ڈیٹا بیسز اور ریموٹ سینسنگ وسائل پیش کرتا ہے جنہیں رپورٹرز مقامی ماحولیاتی خطرات کی تحقیقات کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
بیلنگ کیٹ کے لوگن ولیمز، جنہوں نے اٹلی کے پیروگیا انٹرنیشنل جرنلزم فیسٹیول 2022 میں ڈیجیٹل فرانزک رپورٹنگ لیبز پر ایک پینل پیش کیا، کے اوپن سورس ڈیجیٹل تحقیقات میں دلچسپی رکھنے والے صحافیوں کے لیے اہم نکات۔
ایک فعال تنازعہ میں جنگ کے قانون کی خلاف ورزیوں کی اطلاع دینا، جو پہلے ایک مشکل اور جان لیوا کام تھا، اب اوپن سورس رپورٹنگ کی تکنیکوں کی بدولت آسان ہو گیا ہے، جو تفتیشی صحافیوں کو جنگیجرائم کی تحقیقات کرنے کی بہتر صلاحیت فراہم کرتی ہیں
جن رپورٹرز کو دھمکیاں مل رہی ہو ممکن ہے کہ انہیں کچھ گھنٹوں میں ہی اپنے گھر سے بھاگنا پڑے۔ تنازعہ لیکن متوقع ہو سکتا ہے اسی لیے ایسے صحافی جو ایسے خطوں میں رہتے ہیں جہاں حلات نازک ہوں انہیں وہاں سے نکلنے کے لیے ایک منصوبہ اور ساتھ ہی ضروری دستاویزات تیار رکھنے چاہیے۔
ماحولیاتی جرائم اور موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں رپورٹنگ کے لیے تجاویز اور اوزار، منظم جرائم پر جی آئی جے این کی سیریز کا حصہ۔
آزاد صحافت کے عمل کو بہت زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں آمرانہ حکومتوں سے لے کر رجعت پسند قوانین شامل ہیں جو صحافیوں کو اپنے کام سے روزی کمانے کے طریقوں پر پابندیان لگا کر ان کی آزادی ختم کرتے ہیں۔ ان چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے، صحافی بین الاقوامی قوانین کے ذریعے فراہم کردہ تحفظات کو سمجھنے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
جی آئی جے این نے تصاویر کی تصدیق کے لیے ہمارے مقبول قدم بہ قدم گائیڈ کو اپ ڈیٹ کیا ہے تاکہ یہ معلوم کرنے میں مدد ملے کہ آیا آپ نے سوشل میڈیا پر جو تصویر دیکھی ہے وہ اصل ہے یا نہیں۔ کچھ آسان استعمال کرنے والے مفت ٹولز کو آزمائیں — آسان مفت ٹولز موجود ہیں جیسے کہ — فوٹو شرلوک (Photo Sherlock)، گوگل ریورس ایمج سرچ (Google Reverse Image Search)، ٹن آئی (TinEye)، فیک ایمج ڈیٹیکٹر (Fake Image Detector) — کسی تصویر کی تصدیق کے لیے۔
فیمیسائیڈ، عورتوں کا ان کا عورت ہونے کے ناتے خود ساختہ قتل ایک عالمی مسئلہ ہے۔ اقوام متحدہ کے حالیہ کے شمار میں، 50 ہزار کے قریب عورتوں کا قتل ان کے قریبی پارٹنر اور دیگر فیمبلی ممبران کے ہاتھوں ہوتا ہے۔ جہ آئی جی این کی اس گئیڈ کا مقصد صحافیوں کو یہ سمجھنے میں مدد کرنا ہے کہ نسائی قتل کیا ہے، دستیاب ڈیٹا کو تلاش کرنے اور سمجھنے کا طریقہ کار ، اور کن ماہرین کا انٹرویو کیا جا سکتا ہے۔
انٹرنیٹ آرکائیو ایک غیر منفعتی لائبریری ہے جو دنیا بھر کے تفتیشی صحافیوں کے لئے اہم ، وے بیک مشین کی وجہ سے مشہور ہے۔ 20 سال پہلے شروع کی گئی ، ویے بیک مشین اب ہر روز 1 ارب سے زیادہ یو آر ایل آرکائو کرتی ہے۔
English اسوقت 115 ممالک میں ایسے قوانین ہیں جو حکمرانوں پر یہ لازم قرار دیتے ہیں کہ وہ عوامی ریکارڈ تک عام شہریوں کی رسائی کو آسان بنائیں جدھر ایسے قوانین موجود نہیں وہاں پر بھی اسطرح کا ریکارڈ مانگنے میں کی کوشش ضرور کرنی چاہئیے معلومات تک رسائی والے قانون کو استعمال کرنے کے […]