
رپورٹنگ تجاویز اور ٹولز
تعلیمی تحقیق میں فراڈ اور غلطیوں کو کس طرح رپورٹ کیا جائے؟
تین ایسے ماہرین کی تجاویزات جنہوں نے تحقیقی بدانتظامی پر رپورٹنگ کی یا جن کے پاس ایسے واقعات پر نظر رکھنے یا ان کو پہچاننے کا تجربہ ہے۔
تین ایسے ماہرین کی تجاویزات جنہوں نے تحقیقی بدانتظامی پر رپورٹنگ کی یا جن کے پاس ایسے واقعات پر نظر رکھنے یا ان کو پہچاننے کا تجربہ ہے۔
کراچی کے پانی کی فراہمی کے بحران کی تحقیق کرنت والی ٹیم نے جی آئی جے این کو بتایا کہ انہوں نے یہ کہانی کیسے کی — اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں تحقیقاتی صحافت کو کس قسم کی مشکلات کا سامنا ہے
تحقیقاتی صحافت کے منصوبے نازک، پیچیدہ اور وقت طلب ہو سکتے ہیں۔ اس لیے کسی بھی کہانی پر کام کرنے سے پہلے ایک بنیادی منصوبہ بنانا ضروری ہے کہ آپ کرنا کیا چاہ رہے ہیں۔ اس تحریر میں دیے کچھ نکات اس میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں
تحقیقاتی صحافیوں کے اب تک کے سب سے بڑے اجتماع کو متنبہ کیا گیا ہے کہ رپورٹرز سائبر جاسوسی کی وبا کا سامنا کر رہے ہیں، اور ڈیجیٹل سیکورٹی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے برے اداکاروں کو بے نقاب کرنے کے لیے جارحانہ کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔
گلوبل شائننگ لائٹ ایوارڈ ترقی پذیر یا منتقلی والے ممالک میں واچ ڈاگ جرنلزم کو اعزاز دیتا ہے، جو خطرے کے تحت یا خطرناک حالات میں انجام دیا جائے – 2023 میں 84 ممالک سے ریکارڈ 419 کہانیا شامل تھیں نائیجیریا، جنوبی افریقہ، وینزویلا، بنگلہ دیش، شمالی مقدونیہ اور یوکرین سے آنے والی کہانیا فاتحین میں شامل ہوئیں۔