ایشیا میں ڈیٹا جرنلزم: نیوزرومز، کمیونیٹیز اور شواہد کے درمیان تعلقات کو ازسرِنو سوچنا
ایشیا میں ڈیٹا کے ساتھ کام کرنے والے نیوز رومز نے بند ڈیٹا رجیم، سیاسی دباؤ، اور وسائل کے فرق کو نیویگیٹ کرنے کے لیے جدید طریقے تلاش کیے ہیں۔
ایشیا میں ڈیٹا کے ساتھ کام کرنے والے نیوز رومز نے بند ڈیٹا رجیم، سیاسی دباؤ، اور وسائل کے فرق کو نیویگیٹ کرنے کے لیے جدید طریقے تلاش کیے ہیں۔
پاکستان، بنگلہ دیش اور بھارت کی تحقیقات ان راستوں اور نیٹ ورکس پر روشنی ڈالتی ہیں جو اس خطے میں انسانی سمگلنگ کو ہوا دیتے ہیں۔
جی آئی جے این کے ایشیا فوکس پروجیکٹ کی اس قسط میں، ہم دیکھتے ہیں کہ کس طرح پورے براعظم میں تفتیشی صحافی کلیپٹوکریسی کو بے نقاب کر رہے ہیں اور سرکاری بدعنوانی کو دستاویزی شکل دے رہے ہیں۔
جی آئی جے این نے نائجیریا کی ایک صحافی سے بات کی کہ انہوں نے کیسے انکشاف کیا کہ کس طرح ممنوعہ کیڑے مار ادویات اب بھی افریقہ میں برآمد اور فروخت کی جاتی ہیں۔
بغیر دفتر اور بغیر کسی ٹیم کے ایک آن لائن نیوز لیٹر کے طور پر شروع ہونے کے باوجود، جوشی ہرمنز مل میڈیا ایک کیس اسٹڈی میں تبدیل ہو گیا ہے کہ کس طرح مقامی تحقیقاتی صحافت کے کام کو بڑے اثر انداز کیا جائے۔
صحافی متعلقہ ذرائع تلاش کرنے اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو ٹریک کرنے کے لیے ان تکنیکوں کا استعمال کر سکتے ہیں۔
عظمت خان کے کام نے نہ صرف عسکری اور حکومتی احتساب کی ساختی ناکامیوں کو بے نقاب کیا بلکہ تحقیقاتی صحافت میں نئے معیارات بھی طے کیے ہیں۔
عالمی متبادل توانائی کی صنعت کے ذریعہ نقصان دہ طریقوں سے پردہ اٹھانے کے لیے کئی طاقتور ٹولز اور جدید تکنیک
موسمیاتی تبدیلی کو ہم کیسے محسوس کریں گے؟ اب سے 50 سال بعد آپ کے شہر کی آب و ہوا کیسے بدلے گی؟ ڈیٹا سائنسدان ڈیرک ٹیلر اپنے تازہ ترین ٹکڑے کی وضاحت کرتے ہیں۔
صحافیوں کے استمعال کے لیے کچھ آسان اور مفت ٹولز
ٹک ٹاک پر غلط معلومات کی تحقیق کے لیے، ڈاکیومنٹد کی ٹیم نے بڑی مقدار میں ڈاؤن لوڈ کی گئی ویڈیوز کو نقل کرنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے آے آئی کے استعمال کے لیے یہ طریقہ کار تیار کیا۔
اس تفتیش نے ان اہم سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کی جن کا کوئی حکومت جواب نہیں دے سکی: جب کوئی یورپ کی سرحدوں پر لاپتہ ہو جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟ اور پورے یورپ میں کتنی تدفین کی جگہیں ہیں؟
تحقیقاتی صحافت میں معلومات کے مختلف نکات کو جوڑنا اکثر سچائی کو بے نقاب کرنے کے لیے اہم ۔ہوتا ہے۔ آن لائن اور آف لائن دستیاب معلومات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ صحافیوں کو دستاویزات، ریکارڈزاور ڈیٹا سیٹس کے وسیع مجموعوں کو دیکھنے اور استعمال کرنے کے لیے مؤثر طریقوں کی ضرورت ہے۔
تحقیق کے لیےس سرحد پر تعاون کا رہجان پوری دنیا میں بڑھ رہا ہے۔ اس تحریر میں جی آئی جے نے این افریقہ میں اس طرح شراکت داریوںکو فروغ دینے والی کچھ تنظیموں پر روشنی ڈالی ہے، کہ انہیں کس قسم کی مشکلات کا سامنا رہا ہے
ناسا کی ویب سائٹ نے صحافیوں کے لیے سیٹلائٹ کی تصاویر تک رسائی اور بھی آسان بنا دی ہے۔اس ٹپ شیٹ میں اس ٹول کو استعمال کرنے کا طریقہ بیان کیا ہے
واشنگٹن پوسٹ میں بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیم ریپریشنز لانگ آرم نامی جاری سیریز میں بین الاقوامی جبر کے مسئلے سے نمٹ رہی ہے۔
"ہماری ترجیح یہ سامنے لانا تھا کہ حکومت کیا چھپا رہی ہے۔” یہ کہنا ہے ضیمہ اسلام کا جنہوں نے بنگلہ دیش میں ہونے والے اہم اور پرتشدد اہتجاج پر رپورٹنگ کی۔
اسرائیل پر ۷ اکتوبر کو حملے کے بعد بیانیہ یہ بنایا گیا کہ یہ حمل یک دم یا اچانک کیا گیا۔ لیکن جی آئی جے این نت بی بی سی کے کچھ ایسے رپورٹرز سے بات کی جنہوں نے وضاحت کی کہ حماس اس حملے کے تیاری کئی سال سے سب کے سامنے کر رہا تھا
تحقیاتی صحافت ایک مشکل عمل ہے اور نوجوان طالپ علموں کے لیے جانچنا مشکل ہو سکتا ہے کہ ایک تحقیاتی صحافی کیسے بنا جائے۔ یہاں موجود اساتازہ اور سرکدہ تفتییشی رپورٹرز کی ہدایات ان کی مدد کر سکتی ہیں
14ویں عالمی تحقیقاتی صحافتی کانفرنس (GIJC25) جمعہ، 21 نومبر سے پیر، 24 نومبر، 2025 تک کوالالمپور، ملائیشیا میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس شروع ہونے سے پہلے ایک پری کانفرنس دن 20 نومبر کو ہو گا۔
رپورٹر جیریمی جوجولا کی رابطوں کی تلاش اور فوری دستاویزات کے تجزیے کے لیے چاٹ جی پی ٹی استعمال کرنے کی ہدایات
ڈیجیٹل تحقیقات کے ماہر کریگ سلورمین کی آن لائن اثر و رسوخ کی کوششوں کی تحقیق کے لیے ڈیجیٹل اشتہاری لائبریریوں کے استعمال کی ایک مختصر گائیڈ۔
بدلتے وقت کت ساتھ غیر قانونی پیسے کو صاف کرنے کا طریقہ کار یعنی منی لانڈرنگ بھئ تبدیل ہوئی ہے۔ یہاں مجوجود نقات صحافیوں کو غیر قانونی رقم کا سراغ لاگانے میں مدد کریں گے
اسپریڈشیٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ جاننا ایک اہم مہارت ہے، کیونکہ یہ آپ کو ڈیٹا کی بڑی مقدار میں ممکنہ کہانیاں تلاش کرنے اور اسے استعمال کرنے کے طریقے کے بارے میں تنقیدی انداز میں سوچنے کی اجازت دیتا ہے۔