طریقہ کار
سائیڈ ٹریک نہ ہوں: منصوبہ بندی اور تحقیقات پر توجہ مرکوز رکھنے کے لیے نکات
تحقیقاتی صحافت کے منصوبے نازک، پیچیدہ اور وقت طلب ہو سکتے ہیں۔ اس لیے کسی بھی کہانی پر کام کرنے سے پہلے ایک بنیادی منصوبہ بنانا ضروری ہے کہ آپ کرنا کیا چاہ رہے ہیں۔ اس تحریر میں دیے کچھ نکات اس میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں