عالمی جنوب میں گرین انرجی سپلائی چینز کی تحقیقات کے لیے رہنمائی نکات
عالمی متبادل توانائی کی صنعت کے ذریعہ نقصان دہ طریقوں سے پردہ اٹھانے کے لیے کئی طاقتور ٹولز اور جدید تکنیک
عالمی متبادل توانائی کی صنعت کے ذریعہ نقصان دہ طریقوں سے پردہ اٹھانے کے لیے کئی طاقتور ٹولز اور جدید تکنیک
موسمیاتی تبدیلی کو ہم کیسے محسوس کریں گے؟ اب سے 50 سال بعد آپ کے شہر کی آب و ہوا کیسے بدلے گی؟ ڈیٹا سائنسدان ڈیرک ٹیلر اپنے تازہ ترین ٹکڑے کی وضاحت کرتے ہیں۔
صحافیوں کے استمعال کے لیے کچھ آسان اور مفت ٹولز
ٹک ٹاک پر غلط معلومات کی تحقیق کے لیے، ڈاکیومنٹد کی ٹیم نے بڑی مقدار میں ڈاؤن لوڈ کی گئی ویڈیوز کو نقل کرنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے آے آئی کے استعمال کے لیے یہ طریقہ کار تیار کیا۔
اس تفتیش نے ان اہم سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کی جن کا کوئی حکومت جواب نہیں دے سکی: جب کوئی یورپ کی سرحدوں پر لاپتہ ہو جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟ اور پورے یورپ میں کتنی تدفین کی جگہیں ہیں؟
تحقیقاتی صحافت میں معلومات کے مختلف نکات کو جوڑنا اکثر سچائی کو بے نقاب کرنے کے لیے اہم ۔ہوتا ہے۔ آن لائن اور آف لائن دستیاب معلومات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ صحافیوں کو دستاویزات، ریکارڈزاور ڈیٹا سیٹس کے وسیع مجموعوں کو دیکھنے اور استعمال کرنے کے لیے مؤثر طریقوں کی ضرورت ہے۔
تحقیق کے لیےس سرحد پر تعاون کا رہجان پوری دنیا میں بڑھ رہا ہے۔ اس تحریر میں جی آئی جے نے این افریقہ میں اس طرح شراکت داریوںکو فروغ دینے والی کچھ تنظیموں پر روشنی ڈالی ہے، کہ انہیں کس قسم کی مشکلات کا سامنا رہا ہے