خبریں اور تجزیہ کیس سٹدیز
تحقیقاتی صحافت کو نئے سامعین تک پہنچانے کے لیے کومِکس، موسیقی اور تھیٹر کا استعمال
تحقیقاتی صحافت کو میڈیا کے پرہجوم منظر نامے میں، تخلیقی مواد کی دوسری شکلوں کے ساتھ مستقل مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔ GIJC21 میں، تحقیقاتی رپورٹرز جنہوں نے کہانی سنانے کے جدید فارمیٹس کے ساتھ اختراع کیا ہے، نئے سامعین تک پہنچنے کے لیے موسیقی، تھیٹر، اور کامکس استعمال کرنے کی تجاویز دیں۔