رسائی

ٹیکسٹ سائیز

رنگوں کے اختایارات

مونوکروم مدھم رنگ گہرا

پڑھنے کے ٹولز

علیحدگی پیمائش

رپورٹنگ

موضوعات

عالمی تحقیقاتی صحافتی کانفرنس 2023: پروگرام

یہ مضمون ان زبانوں میں بھی دستیاب ہے

جی آئی اے سی (GIJC23#) کے لیے تیارہو جائیں! ہم کووڈ کے پیلے سے انتظار میں ہیں کہ دنیا بھر کے تفتیشی صحافیوں کو اکٹھا کریں، اور اب وہ وقت آنے والا ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 110 سے زیادہ ممالک کے ریکارڈ 2,000 صحافی ہمارے ساتھ تاریخی گوتھنبرگ، سویڈن میں، 19-22 ستمبر کو شامل ہوں گے۔

یہاں ہمارے شیڈول پر ایک ابتدائی نظرڈالیں. ہم نے 400 سے زیادہ پچز اور تجاویز کو یکجا کیا ہے، اور ساتھ ہی ماضی کے شرکاء نے ہمیں بتایا ہے کہ پچھلے کانفرنسز میں انہیں سب سے زیادہ کیا پسند آیا۔ آپ کو تقریباً 200 ورکشاپس، ماہر پینلز، نیٹ ورکنگ سیشنز اور خصوصی تقریبات ملیں گی۔ یہ پروگرام اگست کے آخر میں یا ستمبر کے شروع میں ہماری کانفرنس ایپ، شکیڈ پر رجسٹرڈ شرکاء کے لیے دستیاب ہوگا۔ وہاں آپ اپنا شیڈول بنا سکتے ہیں، ساتھیوں کو تلاش کر سکتے ہیں، اور ممالک اور موضوعات میں نیٹ ورک بنا سکتے ہیں۔

تب تک، ایک نظر ڈالیں اور، اگر آپ نے ابھی تک اپنا ارادہ نہیں بنایا ہے، تو ہمیں امید ہے کہ آپ گوتھنبرگ میں ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ کانفرنس (اور قریبی ہوٹل) بھرنا شروع ہو رہے ہیں، لہذا رجسٹر ہونے کے لیے زیادہ انتظار نہ کریں۔

عالمی سطح کے نیٹ ورکنگ، استقبالیہ، پارٹیوں اور خصوصی تقریبات کے ساتھ ساتھ، پروگرام کی کچھ جھلکیاں یہ ہیں:

ڈیجیٹل انقلاب کے دور میں واچ ڈاگ رپورٹنگ

– جنگی جرائم کی تحقیقات

– تحقیقاتی صحافت میں اے آئی

– اوپن سورس رپورٹنگ

– ڈیٹا کا تجزیہ، تصور، نقشہ سازی، اور مزید

– مجرمانہ ریاستیں اور کلیپٹو کریسی

– جمہوریت کو بچانے والی تحقیقات

– ماحولیاتی تبدیلی کے لیے ایک تحقیقاتی ایجنڈا

– سلاپس (عوامی شراکت کے خلاف سٹریٹیجک مقدمات)  کے خلاف لڑائی

– لانڈرومیٹس سے لے کر سنٹرل بینکوں تک پیوسں کی تحقیق

– بصری فرانزک

– جلاوطن میڈیا تکنیک

– سائبر انویسٹی گیشن ٹول کٹ

– جنگی جرائم کی تحقیقات

– ہوائی جہازوں اور جہازوں سے باخبر رہنا

– سیٹلائٹ ٹیک

– خواتین، بِز اور فنانس، سیفٹی اور سیکیورٹی وغیرہ پر پلس ٹریکس

اب مقررین کا انتخاب کر لیا گیا ہے، اور ہم انہیں اگلے ہفتے شامل کریں گے۔ اور ہم اگلے مہینے میں شیڈول کو بہتر کرت رہیں گے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ آپ تبدیلیوں سے اپ ٹو ڈیٹ رہیں، کانفرنس کی ویب سائٹ دیکھیں، ہمیں آن لائن @gijn فولو کریں اور ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

امید ہے کہ آپ کو GIJC23# پر ملیں گے!

ہمارے مضامین کو تخلیقی العام لائسنس کے تحت مفت، آن لائن یا پرنٹ میں دوبارہ شائع کریں۔

اس آرٹیکل کو دوبارہ شائع کریں


Material from GIJN’s website is generally available for republication under a Creative Commons Attribution-NonCommercial 4.0 International license. Images usually are published under a different license, so we advise you to use alternatives or contact us regarding permission. Here are our full terms for republication. You must credit the author, link to the original story, and name GIJN as the first publisher. For any queries or to send us a courtesy republication note, write to hello@gijn.org.

اگلی کہانی پڑھیں

بی بی سی اوپن سورس صحافی غزہ سے معلومات کی تحقیق، تجزیہ، اور تصدیق کیسے کرتے ہیں

اسرائیل پر ۷ اکتوبر کو حملے کے بعد بیانیہ یہ بنایا گیا کہ یہ حمل یک دم یا اچانک کیا گیا۔ لیکن جی آئی جے این نت بی بی سی کے کچھ ایسے رپورٹرز سے بات کی جنہوں نے وضاحت کی کہ حماس اس حملے کے تیاری کئی سال سے سب کے سامنے کر رہا تھا

Student journalist, talking notes

تحقیقاتی صحافت کے متعلق طالب علموں کے لیے تجاویز اور وسائل

تحقیاتی صحافت ایک مشکل عمل ہے اور نوجوان طالپ علموں کے لیے جانچنا مشکل ہو سکتا ہے کہ ایک تحقیاتی صحافی کیسے بنا جائے۔ یہاں موجود اساتازہ اور سرکدہ تفتییشی رپورٹرز کی ہدایات ان کی مدد کر سکتی ہیں

GIJC25 Kuala Lumpur, Malaysia, November 21 - 24, 2025

جی آئی جے این نے 2025 میں ہونے والے عالم کانفرنس کے ویب سائٹ لانچ کر دی ہے

14ویں عالمی تحقیقاتی صحافتی کانفرنس (GIJC25) جمعہ، 21 نومبر سے پیر، 24 نومبر، 2025 تک کوالالمپور، ملائیشیا میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس شروع ہونے سے پہلے ایک پری کانفرنس دن 20 نومبر کو ہو گا۔