رسائی

ٹیکسٹ سائیز

رنگوں کے اختایارات

مونوکروم مدھم رنگ گہرا

پڑھنے کے ٹولز

علیحدگی پیمائش

Region

افریقہ

12 posts
2023 Global Shining Light Award winners GIJC23

آوارڈز تقسیم اور تشہیر

نائیجیریا، وینزویلا، جنوبی افریقہ، اور شمالی مقدونیہ کی تحقیقات نے گلوبل شائننگ لائٹ ایوارڈز جیتے

گلوبل شائننگ لائٹ ایوارڈ ترقی پذیر یا منتقلی والے ممالک میں واچ ڈاگ جرنلزم کو اعزاز دیتا ہے، جو خطرے کے تحت یا خطرناک حالات میں انجام دیا جائے – 2023 میں 84 ممالک سے ریکارڈ 419 کہانیا شامل تھیں نائیجیریا، جنوبی افریقہ، وینزویلا، بنگلہ دیش، شمالی مقدونیہ اور یوکرین سے آنے والی کہانیا فاتحین میں شامل ہوئیں۔

گائیڈ وسائل

قدرتی آفت کے بعد پوچھے جانے والے 10 تفتیشی سوالات

رپورٹرز کے لیے ایک اچھا نقطہ آغاز اس خیال کو ختم کرنا ہے کہ ترکی میں زلزلے جیسی قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات محض "فطرت کے اعمال” ہیں، بلکہ اسے خطرناک واقعات اور انسانی اعمال کا مرکب سمجھیں۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے، تفتیشی ایڈیٹرز اور رپورٹرز کے لیے پوچھنے کے لیے یہاں 10 سوالات ہیں — اپنے ذرائع اور خود سے۔

Undercover fake identity reporter

طریقہ کار کیس سٹدیز

کیا صحافیوں کے لیے کہانی حاصل کرنے کے لیے جھوٹ بولنا کبھی ٹھیک ہے؟

خفیہ رپورٹنگ پر ایک نئی کتاب میں، آسٹریلوی صحافت کے پروفیسرز اینڈریا کارسن اور ڈینس مولر اس بات کا جائزہ لیتے ہیں کہ کیا صحافیوں کے لیے جھوٹ بولنا کہانی حاصل کرنے کا کبھی بھی قابل قبول طریقہ ہے؟

خبریں اور تجزیہ رپورٹنگ تجاویز اور ٹولز

#MeToo: خواتین تفتیش کاروں کی طرف سے ٹپس

جی آئی جے این کے خواتین تفتیش کاروں کے ویبینار میں ٹپس اور ٹولز پیش کرتے ہوئے، جرمنی، کینیا اور ترکی کی خؐواتین صحافیوں نے عدالتی حکم امتناعی، خفیہ طور پر جانے، اور کم رپورٹ شدہ کہانیوں کی چھان بین سے متعلق اپنے تجربات کا تذکرہ کیا۔

باب گائیڈ وسائل

ہنگامی صورتحال میں صحافیوں کے لیے کچھ ضروری اقدامات

جن رپورٹرز کو دھمکیاں مل رہی ہو ممکن ہے کہ انہیں کچھ گھنٹوں میں ہی اپنے گھر سے بھاگنا پڑے۔ تنازعہ لیکن متوقع ہو سکتا ہے اسی لیے ایسے صحافی جو ایسے خطوں میں رہتے ہیں جہاں حلات نازک ہوں انہیں وہاں سے نکلنے کے لیے ایک منصوبہ اور ساتھ ہی ضروری دستاویزات تیار رکھنے چاہیے۔

GIJC21, Investigative Stories to Replicate Around the World

رپورٹنگ تجاویز اور ٹولز

تحقیقاتی کہانیاں جو پوری دنیا میں نقل کی جا سکتی ہیں۔

ہماری عالمی کانفرنس میں، سخت گیر تحقیقات کے صحافیوں نے کہانی کے کچھ بہترین آئیڈیاز شیئر کیے جنہیں دنیا بھر کے رپورٹرز اپنے معاشرے میں تبدیلیاں لانے کے لیے نقل کر سکتے ہیں۔

وسائل

سمارٹ فون پر تصاویر کی تصدیق کے چار فوری طریقے

جی آئی جے این نے تصاویر کی تصدیق کے لیے ہمارے مقبول قدم بہ قدم گائیڈ کو اپ ڈیٹ کیا ہے تاکہ یہ معلوم کرنے میں مدد ملے کہ آیا آپ نے سوشل میڈیا پر جو تصویر دیکھی ہے وہ اصل ہے یا نہیں۔ کچھ آسان استعمال کرنے والے مفت ٹولز کو آزمائیں — آسان مفت ٹولز موجود ہیں جیسے کہ — فوٹو شرلوک (Photo Sherlock)، گوگل ریورس ایمج سرچ (Google Reverse Image Search)، ٹن آئی (TinEye)، فیک ایمج ڈیٹیکٹر (Fake Image Detector) — کسی تصویر کی تصدیق کے لیے۔