روس سیٹیلز
روس ہانگ کانگ یونیورسٹی میں میڈیا کا پروفیسر ہے جہاں وہ ڈیجیٹل میڈیا اور میڈیا سے متعلقہ کاروبار بارے تعلیم دینے میں مصروف ہے روس کا میڈیا کی مارکیٹنگ اور اس بارے حکمت عملی بنانے کا یورپ اور امریکہ میں 20 سال کا تجربہ ہے حال ہی میں روس نے زیادہ توجہ خبری مواد کو قابل فروخت بنانے اور آن لائن میڈیا کمپنیوں کے اشتہاری ماڈلوں پر رہی ہے