یونث آو، پروگرام مینیجر
ملائشیا سے تعلق رکھنے یونث نے بحیثیت صحافی سیاست، جرائم، ماحولیات، دہشتگردی اور تفریحی موضوعات پر کام کیا ہے سنہ 2011 سے سنہ 2015 تک یونث نے نیو سٹریٹس ٹائمز کیلئے کام کرتے ہوئے ملائیشیا میں ہوائی حادثوں بارے بہت تفصیل سے لکھا ہے وہاں کام کے دوران یونث نے وہاں کی ریاست سیلانگور میں اپنے اخبار کے کئی رپورٹروں کی قیادت کی بحیثیت فری لانسر یونث نے دی سن، ملائیشین ٹوڈے اور مادام چئیر کیلئے لکھا گلوبل انویسٹیگیٹو جرنلزم نیٹ ورک کے عملے کا حصہ بننے سے پہلے اسکی آخری ملازمت دی سٹریٹس ٹائمز کی سنگاپور میں بحیثیت نامہ نگار برائے ملائشیا تھی