عین کوچ، پروگرام ڈائریکٹر
عین کا ٹی وی صحافت میں بیس سال سے زائد عرصہ کام کرنے کا تجربہ ہے جس میں زیادہ عرصہ بی بی سی میں گزرا جس کے بعد عین نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کیساتھ بطور ڈائریکٹر کام کیا جبکہ بی بی سی میں قیام کے دوران عین نے بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ورلڈ انگلش سروس، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر برائے فلیگ شپ پروگرام (حالات حاضرہ) اور ایڈیٹر ورلڈ ٹونائٹ کام کیا جبکہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل میں بطور ڈائریکٹر برائے یورپ اور وسطی ایشیا فرائض سرانجام دئیے