ٹوبی مکنتوش، سنئیر مشیر برائے ریسورس سنٹر
ٹوبی گلوبل انویسٹیگیٹو جرنلزم نیٹ ورک کے ریورس سنٹر کیساتھ منسلک ہے جس کا کام دنیا بھر کے صحافیوں کیلئے آن لائن صحافتی راہنمائی بارے مواد کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے سنہ 2010 سے 2017 تک وہ غیر منافع بخش ویب سائٹ FreedomInfo.org کے ٹوبی نے بحیثیت ایڈیٹر فرائض سرانجام دئیے یہ ویب سائٹ معلومات تک رسائی بارے مختلف ممالک میں موجود قوانین بارے ہے اس سے پہلے بلومبرگ بی این اے کیساتھ 39 سال کام کیا اور اس دوران امریکہ میں معلومات تک رسائی بارے بہت سی درخواستیں دیں علاوہ ازیں دنیا بھر میں اس بارے موجود قوانین پر لکھا ٹوبی FOIANET کی اسٹیرنگ کمیٹی کا رکن ہے جو پوری دنیا میں معلومات تک رسائی بارے قانون کے اطلاق کی وکالت کرتے ہیں