تانیا پامپالون، منیجنگ ایڈیٹر
تانیا گزشتہ 20 سال سے بطور ایڈیٹر اور لکھاری لاس اینجلس، پراگ، شان فرانسیسکو اور جوہانسبرگ میں کام کیا ہے تانیا جنوبی افریقہ کے اخبار میل اینڈ گارڈین کی ایگزیکٹو ایڈیٹر اور ڈیلی میورک کی مینیجنگ ایڈیٹر کام کر چکی ہے وہ 2013 میں میڈیا فیلو تھی اور وٹس یونیورسٹی (جوہانسبرگ) میں ڈیجیٹل رپورٹنگ اور تحلیقی تحریر بارے پڑھایا بھی ہے