ریجٹ گلاغر
بریجٹ کا کام فنڈنگ بارے حکمت عملی تیار کرنا، اس پر عملدرآمد میں معاونت کرنا، امریکہ اور بین الاقوامی سطح پر میڈیا، اطلاعات تک رسائی اور مختلف شہری امور پر متحرک افراد کو مشاورت فراہم کرنا ہے بریجٹ کا غیر منافع بخش شعبے میں کام کرنے کا 15 سالہ تجربہ ہے اسکے کیرئیر کا آغاز مرکز برائے عوامی ایمانداری سے ہوا جو کہ غیر منافع بخش شعبے میں سب سے پرانا نیوزروم ہے بریجٹ نے 2010 میں اپنا ایک ادارہ رجسٹرڈ کرایا اور تب سے اسکے گاہکوں میں میڈیا میں کام کرنے والے، میڈیا ٹریننگ کرانے والے، تھنک ٹینکس، یونیورسٹیاں، نئے شروع ہونے والے اور پرانے ادارے شامل ہیں