رووان فلپ، رپورٹر
گلوبل انویسٹیگیٹو جرنلزم نیٹ ورک کیساتھ کام کرنے سے پہلے رووان جنوبی افریقہ کے اخبار سنڈے ٹائمز کیساتھ بحیثیت چیف رپورٹر کام کر چکا ہے غیرملکی صحافی کے طور پر رووان نے درجن سے زائد ممالک سے سیاست، کرپشن اور فسادات بارے رپورٹنگ کی ہے اسکے علاوہ وہ امریکہ، برطانیہ اور افریقہ میں مختلف اخبارات میں بحیثیت اسائنمنٹ ایڈیٹر کے طور پر کام کر چکا ہے