روسالین وارن، ڈیجیٹل آوٹ ریچ ایڈیٹر
روسالین لندن میں مقیم ایک صحافی ہے جو گارجین، سی این این، بی بی سی، اور دیگر اداروں کیلئے تحقیقاتی رپورٹنگ کر چکی ہے روسالین بوز فیڈ نیوز کیساتھ بھی بحیثیت سنئیر رپورٹر کام کر چکی ہے اس نے پانچ سال وسطی امریکہ، یورپ، اور افریقہ میں رپورٹنگ کرتے ہوئے گزارے ہیں اس مقصد کیلئے اسے فیلوشپ اور گرانٹس کی شکل میں مختلف اداروں نے مدد کی جیسا کہ انٹرنیشنل وومن میڈیا فاونڈیشن، نیشنل جیوگرافک، یونائیٹڈ نیشنز فاونڈیشن اور یورپین جرنلزم سنٹر۔ سنہ 2017 میں فوربز میگزین نے روسالین کو یورپ کے 30 سال سے کم عمر 30 ایسے صحافیوں میں شمار کیا جنہوں نے نام پیدا کیا ہے