معراج احمد چودھری، بنگلہ ایڈیٹر
گلوبل انویسٹیگیٹو جرنلزم نیٹ ورک کا بنگلہ ایڈیشن جی آئی جے این اور بنگلہ دیش میں قائم مینجمنٹ اینڈ ریسورسز ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے اشتراک سے شروع ہوا تھا معراج بنگلہ ایڈیشن کا ایڈیٹر ہے جبکہ ایم آر ڈی آئی میں شعبہ پروگرام کے سربراہ کے طور پر کام کر رہا ہے معراج کا صحافت میں 14 سال کا تجربہ ہے بالخصوص ٹی وی صحافت میں، معراج کی اصل مہارت بحیثیت صحافی کاروبار اور معیشت کے موضوعات پر ہے معراج کی قابل ذکر رپورٹوں میں بنگلہ دیشی سیاستدانوں کی امریکہ میں لابنگ اور بنگلہ دیشی بینک کا سائبر فراڈ بارے شائع ہونیوالی تحقیقات شامل ہیں معراج نے بین الاقوامی تعلقات میں ایم اے کیا ہے