ماجدولین حسن، عربی ایڈیٹر
ماجدولین نے بحیثیت صحافی 12 سال کام کیا اور اس دوران تین ایوارڈ جیتے ماجدولین کا مقامی اور بین الاقوامی میڈیا کیساتھ کام کا تجربہ ہے جیسا کہ اس نے گلوبل انٹیگریٹی، 100 رپورٹرز، اور عرب رپورٹرز برائے تحقیقاتی صحافت جیسے اداروں کیساتھ کام کیا ماجدولین اردن میں تحقیقاتی یونٹ کی سربراہ تھی اور پہلی اردون شہری تھی جس نے اپنی حکومت کیخلاف اطلاعات تک رسائی نہ دینے کا کیس کیا ماجدولین نے سیاسیات میں ایم اے اور صحافت میں بی اے کیا ہوا ہے