لاورا ڈکسن، ایسوسی ایٹ ایڈیٹر
لاورا ایک برطانوی فری لانسر صحافی ہے گلوبل انویسٹیگیٹو جرنلزم نیٹ ورک کے ساتھ منسلک ہونے سے پہلے لاورا کولمبیا، پیرس اور آسٹن سے رپورٹنگ کی کولمبیا کے حوالے سے اسکا کام ٹائمز، واشنگٹن پوسٹ، اٹلانٹک اور یو ایس نیوز میں چھپا تھا لاورا ٹائمز (لندن) کے سٹاف ممبر کے طور پر بھی کام کر چکی ہے علاوہ ازیں اس نے انٹرنیشنل وومن میڈیا فاونڈیشن، پولٹزر سنٹر اور جرنلسٹس فار ٹرانسپیرنسی سے گرانٹس اور فیلوشپس لے چکی ہے اس نے فنانشل ٹائمز کیساتھ بھی ایک فیلوشپ کی سی ایس آئی ایس کا امریکہ-میکسکو بارڈر بارے فیلوشپ اسکے علاوہ ہے لاورا نے انگریزی ادب اور ہسپانوی زبان میں ڈبلن کے ٹرنٹی کالج سے گریجویشن کی جنکہ لاطینی امریکہ میں ایم فل کیمبرج یونیورسٹی سے کیا