کیرولین لانگسٹون جاربو، ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر
کیرولین اس سے پہلے دی اٹلانٹک میگزین کیساتھ بحیثیت ڈائریکٹر سٹریٹیجی اور پلاننگ کیساتھ کام کیا ہے وہاں کیرولین کے فنڈ اکٹھا کرنے کے نتیجے میں کثیر الجہتی پلیٹ فارم کا آغاز ہوا جس کے نتیجے میں مذہبی امور پر عالمی سطح کی رپورٹنگ کا آغاز ہوا علاوہ ازیں نسلی امتیاز اور انصاف بارے سالانہ براہ راست کانفرنس کا آغاز کیا گیا اس سے پہلے کیرولین نے مرکز برائے عوامی ایمانداری کیساتھ بھی فاونڈیشن ڈائریکٹر کے طور پر کام کیا ہے کیرئیر کا آغاز نیشنل پبلک ریڈیو سے کیا جہاں اسکی توجہ بین الاقوامی رپورٹنگ بڑھانے کیلئے فنڈ اکٹھا کرنے پر رہی کیرولین نے ہیوسٹن یونیورسٹی اور ٹولین یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی