ایلیسٹیئر اوٹر، آئی ٹی کوآرڈینیٹر/ڈیٹا ایڈیٹر
ایلیسٹیئر نے بطور صحافی اپنے کیریئر کا آغاز 20 سال پہلے جنوبی افریقہ سے کیا جہاں وہ جوہانسبرگ میں مقیم ہے ٹیکنالوجی اور بزنس بارے آن لائن لکھنا شروع کرنے سے پہلے ایلیسٹیئر نے مختلف اخبارات کیلئے کام کیا اس نے ٹیکٹانک نامی آن لائن اشاعت کا کام شروع کیا جو دس سال تک چلایا حال ہی میں وہ آئی او ایل کے ایڈیٹر کے طور پر کام کیا جو جنوبی افریقہ کی صف اول کی ویب سائٹ ہے گزشتہ پانچ سالوں میں ایلیسٹیئر کی زیادہ توجہ ڈیٹا جرنلزم پر رہی ہے اور اس کام کی اشاعت میڈیا ہیک کولیکٹو اور پاس مارک سے ہوتی تھی جو ڈیٹا جرنلزم بارے خواندگی کیلئے قائم کردہ منصوبے ہیں