آندریا آرزابا، ہسپانوی ایڈیٹر
آندریا نے بحیثیت صحافی اپنی زندگ لاطینی امریکہ کے لوگوں کی حالات زندگی بارے لکھنے کیلئے وقف کر دی ہے آندریا کی زیادہ توجہ اظہار رائے کی آزادی، موسمیاتی تبدیلیاں، ہجرت اور زنانہ قیادت پر رہی ہے اس نے جارج ٹاؤن یونیورسٹی (واشنگٹن ڈی سی) سے لاطینی امریکہ کے موضوع پر ایم اے کیا جبکہ صحافت میں گریجویشن میکسکو شہر سے کی وہ ہسپانوی صحافیوں کی نیشنل ایسوسی ایشن کی رکن ہے اور اسکے ساتھ ساتھ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے جرنلسٹس فار ٹرانسپیرنسی منصوبے کا بھی حصہ ہے علاوہ ازیں آندریا انٹرنیشنل وومن میڈیا فاونڈیشن فیلو ہے اسکا کام مختلف قومی اور بین الاقوامی میگزینز اور ویب سائٹس پر شائع ہو چکا ہے