
خبریں اور تجزیہ
تحقیقاتی صحافت نےخاموش کراۓ جانے والے صحافیوں کے کام کو کیسے زندہ رکھا؟
بھارت میں ’’ریت مافیا‘‘ سے گوئٹے مالا میں فیرونکل (اسٹیل) کی صنعت سے تنزانیہ میں سونے کی کان کنی تک، جن صحافیوں نے بھی کان کنی کی صنعتوں سے نقاب ہٹانے کی کوشش کی ہے انھیں خاموش کرا دیا گیا ہے یا راستے سے ہٹا دیا گیا