ویڈیو یونٹ کیسے ترتیب دیا جائے: چھوٹی تنظیموں کے لیے ایک جی آئی جے این گائیڈ
یہ جی آئی جے این گائیڈ چھوٹی تحقیقاتی صحافتی تنظیموں کو اپنی پہلی ویڈیو کہانیاں تیار کرنے میں مدد کرنے کے لیے لکھی گئی ہے۔
یہ جی آئی جے این گائیڈ چھوٹی تحقیقاتی صحافتی تنظیموں کو اپنی پہلی ویڈیو کہانیاں تیار کرنے میں مدد کرنے کے لیے لکھی گئی ہے۔
صدارتی کارروائیوں اور مجرمانہ تحقیقات سے لے کر امدادی پروگراموں اور فوجی مدد تک، جی آئی جے این عالمی سطح پر امریکی اثر و رسوخ کی تحقیقات کے لیے ایک ٹپ شیٹ پیش کرتا ہے
جی آئی جے این نے نو تحقیقاتی صحافیوں سے ایک ایسی یادگار غلطی کے بارے میں پوچھا جو انہوں نے تفتیش میں کی ہے، اور اس سے سیکھا گیا ایک اہم سبق
پرانی تصویروں کی تحقیق کے لیے نئی ٹیکنالوجی اور آن لائن وسائل استعمال کرنے کے لیے تجاویز اور ٹولز۔ یہ جانیں کے یہ تصاویر کہاں کی ہیں، کب لی گئیں اور کس نی لیں؟
جیسے جیسے اے آئی ٹیکنالوجی بہتر ہو رہی ہے، "ڈیپ فیک جغرافیہ” یا نقلی سیٹلائیٹ تصاویر تحقیقاتی صحافیوں کے لیے بڑھتا ہوا مسئلہ بن سکتا ہے۔
جغرافیائی محل وقوع اور اوپن سورس ڈیٹا کا تحقیق کے لیے استعمال سنٹر فار انفارمیشن ریزیلینث انویسٹیگیشن کے ڈائریکٹر بین سٹرک کے نکات
جی آئی جے این ٹول باکس کا یہ ایڈیشن ایسے عالمی ڈیٹا بیسز اور ریموٹ سینسنگ وسائل پیش کرتا ہے جنہیں رپورٹرز مقامی ماحولیاتی خطرات کی تحقیقات کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
امریکی فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتوں کے بارے میں نیویارک ٹائمز کی پیولٹزر انعام یافتہ تحقیقات کے بارے میں مذید جاننے کے لیے، جی آئی جے این نے رپورٹنگ ٹیم کے دو اہم کرسٹوف کوئٹلارکان کا انٹرویو کیا: کرسٹوف کوئٹل، ٹائمز کی بصری تحقیقاتی ٹیم کے ایک رکن، اور سیریز کے لیڈ رپورٹر عظمت خان۔
او سی سی آر پی کے جان اسٹروزک کے مطابق، رپورٹرز کو کرپٹو کرنسی کے بارے میں سیکھنا شروع کرنے کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ ان کے تفتیشی اہداف انہیں اپنے جرائم کو چھپانے اور مستقبل کے کاموں کی مالی اعانت کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
ایک ایسے دور میں جب ایک تفتیشی رپورٹر کے رابطے اکثر ان کے سمارٹ فون پر یا کلاؤڈ میں محفوظ ہوتے ہیں، آپ کے ذرائع کی حفاظت کے لیے ڈیجیٹل سیکورٹی کے بہترین طریقے اپنانا اہم ہیں۔