مارتھے روبیو، فرانسیسی ایڈیٹر
مارتھے فرانس سے فری لانس صحافی ہے سپین اور ارجنٹینا میں پانچ سال کام کرنے کے بعد اب وہ فرانس سے ہی کام کر رہی ہے میڈرڈ کی جوان کارلوس یونیورسٹی میں تحقیقاتی صحافت اور ڈیٹا جرنلزم کی ڈگری کرنے کے دوران مارتھے نے میڈیا کو ملنے والی سبسڈی بارے لکھا اسکے بعد ارجینٹینا کے ایک اخبار کی ڈیٹا جرنلزم ٹیم کیساتھ کام کیا اسکے مضامین سلیٹ اور لبریشن میں بھی شائع ہوئے ہیں بونس ائیرز (ارجنٹینا) میں قیام کے دوران مارتھے نے فرانسیسی اخبارات کیلئے بھی رپورٹ کیا