آندریا رومانوس، آن لائن پروڈیوسر
آندریا بنیادی طور پر اسپین سے ہے لیکن اب بونس ائیرز (ارجنٹینا) میں مقیم ہے آندریا نے بارسلونا کی پومپیو فابرا یونیورسٹی سے ڈیجیٹل جرنلزم میں ایم اے کیا اور گزشتہ سات برس سے ڈیجیٹل میڈیا میں ہی کام کر رہی ہے گلوبل انویسٹیگیٹو جرنلزم نیٹ ورک کیساتھ ملازمت شروع کرنے سے پہلے وہ ارجنٹینا کے ٹی وی چینل کیساتھ کام کر رہی تھی بحیثیت فری لانسر، آندریا نے صحت، سیاست اور معاشی معاملات پر رپورٹنگ کی ہے علاوہ ازیں محتلف ثقافتی پروگراموں میں بحیثیت پروڈیوسر کام کیا ہے