مارئیل لوزاڈا، ہسپانوی ایسوسی ایٹ ایڈیٹر
مارئیل وینزویلا کی فری لانس صحافی ہے آجکل چلی میں مقیم ہے پانچ سال قبل مارئیل نے کیریئر کے آغاز سے اب تک بطور ڈیجیٹل جرنلسٹ کام کیا ہے اور اس نے صحت، جنسی تفریق اور انسانی حقوق جیسے موضوعات پر وینزویلا اور چلی میں کام کیا ہے آجکل وہ لا ٹرصرا نیوز لیٹر نکالنے والی ٹیم کا حصہ ہے