انا گادزنسکا، ریجنل ایسوسی ایٹ ایڈیٹر
انا گلوبل انویسٹیگیٹو جرنلزم نیٹ ورک کے روسی ایڈیشن کی ایسوسی ایٹ ایڈیٹر ہے آن لائن اور پرنٹ میڈیا کے ساتھ دس سال سے زائد عرصہ بحیثیت رپورٹر اور ایڈیٹر کام کرنے کا دس سال سے زائد عرصے کا تجربہ ہے پبلک ریلیشن کے شعبہ میں دو سالہ تجربہ اسکے علاوہ ہے سنہ 2003 سے 2011 تک انا نے کییو کے اخبار کیساتھ بطور رپورٹر اور ڈپٹی ایڈیٹر کام کیا علاوہ ازیں مقامی اخبارات کے ایک گروپ کے بطور چیف ایڈیٹر کام کیا سنہ2011 سے 2015 تک ویسبرگ اینڈ پارٹنرز پبلشنگ ہاوس کے چیف ایڈیٹر کے فرائض انجام دئیے انا نے صحافیوں کیلئے 50 سے زائد تربیتی پروگرام کئے انا کی مادری زبان یوکرائنی ہے وہ روسی اور انگریزی زبان بھی روانی کیساتھ بولتی ہے