رسائی

ٹیکسٹ سائیز

رنگوں کے اختایارات

مونوکروم مدھم رنگ گہرا

پڑھنے کے ٹولز

علیحدگی پیمائش

Tag

ٹپ شیٹ

11 posts

خبریں اور تجزیہ

رائٹرز کی ایک ٹیم نے جنوبی امریکہ میں چائلڈ لیبر کے استحصال کی تحقیق کیسے کی

رائٹرز کی ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح بڑی کارپوریشنیں مرغی پروسیسنگ اور آٹو سپلائی مینوفیکچرنگ کے لیے چائلڈ لیبر کا استعمال کرتی ہیں یہ تحقیقاتی رپورٹنگ کے لیے 2023 کے گولڈ سمتھ انعام کے لیے فائنلسٹ تھی۔ یہاں رپورٹرز کے لیے کچھ ہدایات ہیں جو اپنے کوریج کے علاقوں میں غیر قانونی مزدوری کے طریقوں کو تلاش کرنا چاہتے ہیں۔

رپورٹنگ تجاویز اور ٹولز طریقہ کار

آن لائن لوگوں اور خاص گروہوں کی تلاش کے لیے نئے رپورٹنگ ٹولز

رپورٹنگ کے یہ نئے ٹولز اور ایپس، صحافیوں کو ویڈیوز کو آسانی سے آرکائیو کرنے، سیٹلائٹ کی تصویروں کا پتہ لگانے اور آن لائن جائزوں کے ذریعے لوگوں کو ٹریک کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

گائیڈ وسائل

قدرتی آفت کے بعد پوچھے جانے والے 10 تفتیشی سوالات

رپورٹرز کے لیے ایک اچھا نقطہ آغاز اس خیال کو ختم کرنا ہے کہ ترکی میں زلزلے جیسی قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات محض "فطرت کے اعمال” ہیں، بلکہ اسے خطرناک واقعات اور انسانی اعمال کا مرکب سمجھیں۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے، تفتیشی ایڈیٹرز اور رپورٹرز کے لیے پوچھنے کے لیے یہاں 10 سوالات ہیں — اپنے ذرائع اور خود سے۔

رپورٹنگ تجاویز اور ٹولز طریقہ کار

پرانی تصاویر کی تحقیق کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی اور آن لائن وسائل

پرانی تصویروں کی تحقیق کے لیے نئی ٹیکنالوجی اور آن لائن وسائل استعمال کرنے کے لیے تجاویز اور ٹولز۔ یہ جانیں کے یہ تصاویر کہاں کی ہیں، کب لی گئیں اور کس نی لیں؟

خبریں اور تجزیہ رپورٹنگ تجاویز اور ٹولز

کرپٹو کرنسی کی تحقیق کے لیے کچھ نکات

او سی سی آر پی کے جان اسٹروزک کے مطابق، رپورٹرز کو کرپٹو کرنسی کے بارے میں سیکھنا شروع کرنے کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ ان کے تفتیشی اہداف انہیں اپنے جرائم کو چھپانے اور مستقبل کے کاموں کی مالی اعانت کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

حفاظت اور سلامتی رپورٹنگ تجاویز اور ٹولز

سمارٹ فون سے ذرائع کا تحفظ کیوں شروع ہوتا ہے

ایک ایسے دور میں جب ایک تفتیشی رپورٹر کے رابطے اکثر ان کے سمارٹ فون پر یا کلاؤڈ میں محفوظ ہوتے ہیں، آپ کے ذرائع کی حفاظت کے لیے ڈیجیٹل سیکورٹی کے بہترین طریقے اپنانا اہم ہیں۔