
رپورٹنگ تجاویز اور ٹولز کیس سٹدیز
نو واچ ڈاگ رپورٹرز نے اپنی غلطیوں سے سیکھے گئے سبق
جی آئی جے این نے نو تحقیقاتی صحافیوں سے ایک ایسی یادگار غلطی کے بارے میں پوچھا جو انہوں نے تفتیش میں کی ہے، اور اس سے سیکھا گیا ایک اہم سبق
جی آئی جے این نے نو تحقیقاتی صحافیوں سے ایک ایسی یادگار غلطی کے بارے میں پوچھا جو انہوں نے تفتیش میں کی ہے، اور اس سے سیکھا گیا ایک اہم سبق
پرانی تصویروں کی تحقیق کے لیے نئی ٹیکنالوجی اور آن لائن وسائل استعمال کرنے کے لیے تجاویز اور ٹولز۔ یہ جانیں کے یہ تصاویر کہاں کی ہیں، کب لی گئیں اور کس نی لیں؟
جیسے جیسے اے آئی ٹیکنالوجی بہتر ہو رہی ہے، "ڈیپ فیک جغرافیہ” یا نقلی سیٹلائیٹ تصاویر تحقیقاتی صحافیوں کے لیے بڑھتا ہوا مسئلہ بن سکتا ہے۔
جغرافیائی محل وقوع اور اوپن سورس ڈیٹا کا تحقیق کے لیے استعمال سنٹر فار انفارمیشن ریزیلینث انویسٹیگیشن کے ڈائریکٹر بین سٹرک کے نکات
جی آئی جے این ٹول باکس کا یہ ایڈیشن ایسے عالمی ڈیٹا بیسز اور ریموٹ سینسنگ وسائل پیش کرتا ہے جنہیں رپورٹرز مقامی ماحولیاتی خطرات کی تحقیقات کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
امریکی فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتوں کے بارے میں نیویارک ٹائمز کی پیولٹزر انعام یافتہ تحقیقات کے بارے میں مذید جاننے کے لیے، جی آئی جے این نے رپورٹنگ ٹیم کے دو اہم کرسٹوف کوئٹلارکان کا انٹرویو کیا: کرسٹوف کوئٹل، ٹائمز کی بصری تحقیقاتی ٹیم کے ایک رکن، اور سیریز کے لیڈ رپورٹر عظمت خان۔
او سی سی آر پی کے جان اسٹروزک کے مطابق، رپورٹرز کو کرپٹو کرنسی کے بارے میں سیکھنا شروع کرنے کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ ان کے تفتیشی اہداف انہیں اپنے جرائم کو چھپانے اور مستقبل کے کاموں کی مالی اعانت کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
ایک ایسے دور میں جب ایک تفتیشی رپورٹر کے رابطے اکثر ان کے سمارٹ فون پر یا کلاؤڈ میں محفوظ ہوتے ہیں، آپ کے ذرائع کی حفاظت کے لیے ڈیجیٹل سیکورٹی کے بہترین طریقے اپنانا اہم ہیں۔
تحقیقاتی صحافیوں کے لیے میٹا ڈیٹا کے ذریعے ٹریک کیے جانے کے خطرے کو مکمل طور پر ختم کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے، لیکن رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے ساتھ ایک انٹرویو میں، ٹیکنالوجی کے ماہر بینجمن فن نے اپنے ذرائع اور اپنے آپ دونوں کی حفاظت کرنے کے بارے میں تجاویز کا ایک سلسلہ پیش کیا۔
بیلنگ کیٹ کے لوگن ولیمز، جنہوں نے اٹلی کے پیروگیا انٹرنیشنل جرنلزم فیسٹیول 2022 میں ڈیجیٹل فرانزک رپورٹنگ لیبز پر ایک پینل پیش کیا، کے اوپن سورس ڈیجیٹل تحقیقات میں دلچسپی رکھنے والے صحافیوں کے لیے اہم نکات۔