رسائی

ٹیکسٹ سائیز

رنگوں کے اختایارات

مونوکروم مدھم رنگ گہرا

پڑھنے کے ٹولز

علیحدگی پیمائش

پوسٹیں

37 posts

خبریں اور تجزیہ

دنیا بھر کے تحقیقاتی نیوزرومز میں کیا تنوع نظر آتا ہے؟

نیا بھر میں تحقیقاتی ٹیموں کی ہیئت ترکیبی سے متعلق بہت محدود حقیقی اور درست ڈیٹا دستیاب ہے۔ اس شعبہ میں گیٹ کیپروں میں تنوع نہیں پایا جاتا ہے۔ امریکا میں نیشنل پریس کلب نے متنوع تحقیقاتی ٹیموں کی بھرتی سے متعلق کچھ عرصہ قبل ایک مباحثے کا اہتمام کیا تھا۔ 

خبریں اور تجزیہ

انہوں نے یہ کیسے کیا: فیمنسٹ محققین نے اسقاطِ حمل کے حوالے سے غلط معلومات کو سامنے لانے کے لئے بھیس بدلا

اوپن ڈیموکریسی کا یہ پراجیکٹ اس حوالے سے غیر معمولی ہے کہ یہ مکمل طور پر "فیمینسٹ تحقیق” ہے، ہر مرحلے پر خواتین کی جانب سے کیا گیا جیسے کہ مختلف جگہوں پر خود جا کر رپورٹنگ، منصوبہ بندی، ایک دوسرے سے رابطے قائم رکھنا اور نتائج کو پیش کرنا۔

خبریں اور تجزیہ

آن لائن ہراسگی اور گمراہ کن معلومات سے بچنے کے لیے صحافی کیسے تیاری کرسکتے ہیں

وسکونسن میں مقیم فری لانس رپورٹر اور مصنف ہاورڈ ہارڈی آن لائن ہراساں کرنے اور غلط معلومات کے مابین غیر پیچیدہ رابطے کے بارے میں لکھتے ہیں ، اور انفرادی رپورٹرز اور نیوز روم اس کے بارے میں کیا کر سکتے ہیں۔

ڈیٹا پر مبنی صحافت

سورج اور سایوں کی مدد سے تصاویر اور ویڈیوز کے جغرافیائی محل وقوع کا کیسے پتا چلایا جاسکتا ہے

سن کالک کی مدد سے سائے اورسورج کی پوزیشن کا کسی بھی متعیّن تاریخ اور وقت میں پتا چلایا جاسکتا ہے۔ آپ اس ایپ پر کسی ایک تاریخ کا انتخاب کریں، پھرکسی ایک مقام پر زوم اِن کریں۔

خبریں اور تجزیہ

تحفظِ صحافت: کووِڈ کے بعد دنیا کے لیے ایک ویژن

کرونا وائرس کی وَبا کے ابتدائی دنوں میں میڈیا کو فنڈ مہیا کرنے والی لومینیٹ فاؤنڈیشن سے تعلق رکھنے والے نشانت للوانی نے ہمیں بتایا کہ اب تک سامنے آنے والی تجاویز چار زمروں میں شمار کی جاسکتی ہیں: فاؤنڈیشن کے لیے عطیات( فنڈنگ) میں اضافہ کیا جائے، سرکاری زرِتلافی، نئے کاروباری ماڈل کے لیے رقم بڑے ٹیکنالوجی اداروں سے حاصل کی جائے۔