گائیڈ وسائل
قانونی چارہ جوئی اور دیگر قانونی خطرات سے بچنے کے لیے صحافیوں کے لئے گائیڈ
آزاد صحافت کے عمل کو بہت زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں آمرانہ حکومتوں سے لے کر رجعت پسند قوانین شامل ہیں جو صحافیوں کو اپنے کام سے روزی کمانے کے طریقوں پر پابندیان لگا کر ان کی آزادی ختم کرتے ہیں۔ ان چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے، صحافی بین الاقوامی قوانین کے ذریعے فراہم کردہ تحفظات کو سمجھنے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔