نان کوڈرز کے لیے ڈیٹا کلیننگ کے ٹولز اور تکنیکیں
کچھ آسان ٹولز ان لوگوں کو جو کوڈنگ کے بْیر ڈیٹا کو صاف کرنا سیکھنا چاہتے ہیں
کچھ آسان ٹولز ان لوگوں کو جو کوڈنگ کے بْیر ڈیٹا کو صاف کرنا سیکھنا چاہتے ہیں
تحقیقاتی صحافت میں معلومات کے مختلف نکات کو جوڑنا اکثر سچائی کو بے نقاب کرنے کے لیے اہم ۔ہوتا ہے۔ آن لائن اور آف لائن دستیاب معلومات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ صحافیوں کو دستاویزات، ریکارڈزاور ڈیٹا سیٹس کے وسیع مجموعوں کو دیکھنے اور استعمال کرنے کے لیے مؤثر طریقوں کی ضرورت ہے۔
اسپریڈشیٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ جاننا ایک اہم مہارت ہے، کیونکہ یہ آپ کو ڈیٹا کی بڑی مقدار میں ممکنہ کہانیاں تلاش کرنے اور اسے استعمال کرنے کے طریقے کے بارے میں تنقیدی انداز میں سوچنے کی اجازت دیتا ہے۔
رپورٹنگ کے یہ نئے ٹولز اور ایپس، صحافیوں کو ویڈیوز کو آسانی سے آرکائیو کرنے، سیٹلائٹ کی تصویروں کا پتہ لگانے اور آن لائن جائزوں کے ذریعے لوگوں کو ٹریک کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
فلرش کے حالیہ ویبنار میں، ڈیٹا صحافی میفے کالیہون نے پولنگ یا انتخابی نتائج سے ایک انٹرایکٹو نقشہ بنانے کے لیے ضروری تجاویز کا اشتراک کیا۔
نائکار22 کانفرنس میں، جرنلزم ٹرینر میری جو ویبسٹر نے ڈیٹا ایڈیٹرز کے لیے بنیادی نکات کا ایک سلسلہ پیش کیا۔