رسائی

ٹیکسٹ سائیز

رنگوں کے اختایارات

مونوکروم مدھم رنگ گہرا

پڑھنے کے ٹولز

علیحدگی پیمائش

پوسٹیں

37 posts

وسائل

انسانی سمگلنگ کی تفتیش، آنکھوں کے سامنے چھپی برائی

انسانی اسمگلنگ دنیا بھر میں ایک مسلسل اور وسیع جرم ہے، اور صحافیوں کے لیے تفتیش کے لیے ایک اہم اور اثر انگیز علاقہ ہے۔ اس جی آئی جے این گائیڈ میں، پلیوٹزر انعام یافتہ صحافی مارتھا مینڈوزا نے اس موضوع کی تفتیش کے لیے اپنی تجاویز دی ہیں۔

GIJC21, Investigative Stories to Replicate Around the World

رپورٹنگ تجاویز اور ٹولز

تحقیقاتی کہانیاں جو پوری دنیا میں نقل کی جا سکتی ہیں۔

ہماری عالمی کانفرنس میں، سخت گیر تحقیقات کے صحافیوں نے کہانی کے کچھ بہترین آئیڈیاز شیئر کیے جنہیں دنیا بھر کے رپورٹرز اپنے معاشرے میں تبدیلیاں لانے کے لیے نقل کر سکتے ہیں۔

خبریں اور تجزیہ کیس سٹدیز

تحقیقاتی صحافت کو نئے سامعین تک پہنچانے کے لیے کومِکس، موسیقی اور تھیٹر کا استعمال

تحقیقاتی صحافت کو میڈیا کے پرہجوم منظر نامے میں، تخلیقی مواد کی دوسری شکلوں کے ساتھ مستقل مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔ GIJC21 میں، تحقیقاتی رپورٹرز جنہوں نے کہانی سنانے کے جدید فارمیٹس کے ساتھ اختراع کیا ہے، نئے سامعین تک پہنچنے کے لیے موسیقی، تھیٹر، اور کامکس استعمال کرنے کی تجاویز دیں۔

گائیڈ وسائل

قانونی چارہ جوئی اور دیگر قانونی خطرات سے بچنے کے لیے صحافیوں کے لئے گائیڈ

آزاد صحافت کے عمل کو بہت زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں آمرانہ حکومتوں سے لے کر رجعت پسند قوانین شامل ہیں جو صحافیوں کو اپنے کام سے روزی کمانے کے طریقوں پر پابندیان لگا کر ان کی آزادی ختم کرتے ہیں۔ ان چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے، صحافی بین الاقوامی قوانین کے ذریعے فراہم کردہ تحفظات کو سمجھنے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

خبریں اور تجزیہ طریقہ کار

اسد کی حکومت نے شام کی تعمیر نو کے لیے ملنے والے پیسے سے کیا کیا: تفتیش

شام میں جنگ ایک دہائی سے جاری ہے، جس کی وجہ سے 60 لاکھ سے زائد لوگ ملک کی سرحدوں کے اندر بے گھر ہو چکے ہیں، اور اتنی ہی تعداد نے پناہ گزینوں کے طور پر ملک چھوڑ دیا ہے۔ لیکن ملک کی تعمیر نو میں مدد کے لیے جمع کی گئی رقم کا کیا ہوا؟ صحافی محمد باسکی نے دستاویزات کی گہرائی میں کودا منی ٹریل کی پیروی کی۔