وسائل
اپنے نیوز روم میں سوشل میڈیا کا استعمال زیادہ کرنا: تقسیم اور مشغول قارئین سے متعلق ایک ٹپ شیٹ
آپ کے قارئین کون ہیں، وہ کس طرح آن لائن جاتے ہیں، اور وہ کون سا مواد پسند کرتے ہیں، جاننا کسی بھی تنظیم کی بقا کے لیے ضروری ہے۔ پھر بھی، اگر آپ اپنے پڑھنے والوں اور ناظرین کے بارے میں یہ چیزیں جانتے ہیں تو، سیکھنے اور ان پر غور کرنے کے لیے اور بھی بہت کچھ ہے۔