ابواب
باب گائیڈ وسائل
پناہ گزینوں کے مسائل کی تحقیقات کے لیے 9 بہترین طریقے
پناہ گزینوں اور ہجرت سے متعلق مسائل کی تفتیش کے لیے ایک جی آئی جے این کی بہترین طریقہ کار کی ٹپ شیٹ۔
باب گائیڈ وسائل
جنگی جرائم کی تحقیق کے لیے 15 نکات
ایک فعال تنازعہ میں جنگ کے قانون کی خلاف ورزیوں کی اطلاع دینا، جو پہلے ایک مشکل اور جان لیوا کام تھا، اب اوپن سورس رپورٹنگ کی تکنیکوں کی بدولت آسان ہو گیا ہے، جو تفتیشی صحافیوں کو جنگیجرائم کی تحقیقات کرنے کی بہتر صلاحیت فراہم کرتی ہیں
باب گائیڈ وسائل
ہنگامی صورتحال میں صحافیوں کے لیے کچھ ضروری اقدامات
جن رپورٹرز کو دھمکیاں مل رہی ہو ممکن ہے کہ انہیں کچھ گھنٹوں میں ہی اپنے گھر سے بھاگنا پڑے۔ تنازعہ لیکن متوقع ہو سکتا ہے اسی لیے ایسے صحافی جو ایسے خطوں میں رہتے ہیں جہاں حلات نازک ہوں انہیں وہاں سے نکلنے کے لیے ایک منصوبہ اور ساتھ ہی ضروری دستاویزات تیار رکھنے چاہیے۔
رپورٹنگ تجاویز اور ٹولز
روسی ملکیت کے اثاثوں کا سراغ لگانے کے لئے 10 نکات
او سی سی آر پی کے سینئر تفتیش کار ٹام سٹاکس نے روسی اولیگارچوں اور صدر ولادیمیر پوٹن کے قریب ترین سمجھے جانے والے عہدیداروں کی حویلیوں اور سپر یاٹ کا سراغ لگانے کے لیے 10 بہترین طریقوں کا اشتراک کیا۔