
Photo: Nick Jaussi – nickjaussi.com
ابواب
باب گائیڈ وسائل
باب اول: صحافتی تنظیموں کی قیادت میں خواتین
خواتین کے طور پر شناخت کرنے والے تفتیشی رپورٹرز کے لیے گیارہ نکات جو کچھ صحافیون نے ہمارے عالمی کانفرنس کے ایک پینل میں پیش کیے
باب گائیڈ وسائل
باب2 : نیٹ ورکس
پیشہ ورانہ نیٹ ورک ہم مرتبہ افراد کی مدد، رہنمائی، تعاون، اور رابطوں کے لیے بہترین وسائل بن سکتے ہیں۔یہاں کچھ ایسے نیٹ ورکس کی فہرست موجود ہے
باب گائیڈ وسائل
باب 3: حفاظت، امتیازی سلوک اور ہراساں کرنا
خواتین صحافیوں کو اضافی خطرات کا سامنا ہے۔ اس باب میں، آپ کو امتیازی سلوک، ایذا رسانی اور دھمکیوں سے نمٹنے کے لیے وسائل ملیں گے۔
باب گائیڈ وسائل
باب 4: گرانٹس، فیلو شپس اور ایوارڈز
گرانٹس اور وظائف کی ایک فہرست جو خاص طور پر خواتین کے طور پر شناخت کرنے والے افراد کے بارے میں کہانیوں کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے
باب گائیڈ وسائل
باب 5: رہنما کیسے ڈھوںڈ سکتے ہیں؟
رہنما ایسے تجربہ اور علم کے ساتھ آتے ہیں جو آپ کے پروجیکٹ کے ساتھ آگے بڑھنے، منصفانہ تنخواہ پر بات چیت، یا غیر صحت مند کام کے ماحول یا کسی ساتھی کے ساتھ مشکل تعلقات سمیت مسائل کی ایک وسیع رینج میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔