منی لانڈرنگ کے تازہ ترین رجحانات کی تحقیق
بدلتے وقت کت ساتھ غیر قانونی پیسے کو صاف کرنے کا طریقہ کار یعنی منی لانڈرنگ بھئ تبدیل ہوئی ہے۔ یہاں مجوجود نقات صحافیوں کو غیر قانونی رقم کا سراغ لاگانے میں مدد کریں گے
بدلتے وقت کت ساتھ غیر قانونی پیسے کو صاف کرنے کا طریقہ کار یعنی منی لانڈرنگ بھئ تبدیل ہوئی ہے۔ یہاں مجوجود نقات صحافیوں کو غیر قانونی رقم کا سراغ لاگانے میں مدد کریں گے
رپورٹرز کے لیے ایک اچھا نقطہ آغاز اس خیال کو ختم کرنا ہے کہ ترکی میں زلزلے جیسی قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات محض "فطرت کے اعمال” ہیں، بلکہ اسے خطرناک واقعات اور انسانی اعمال کا مرکب سمجھیں۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے، تفتیشی ایڈیٹرز اور رپورٹرز کے لیے پوچھنے کے لیے یہاں 10 سوالات ہیں — اپنے ذرائع اور خود سے۔
پرانی تصویروں کی تحقیق کے لیے نئی ٹیکنالوجی اور آن لائن وسائل استعمال کرنے کے لیے تجاویز اور ٹولز۔ یہ جانیں کے یہ تصاویر کہاں کی ہیں، کب لی گئیں اور کس نی لیں؟
او سی سی آر پی کے جان اسٹروزک کے مطابق، رپورٹرز کو کرپٹو کرنسی کے بارے میں سیکھنا شروع کرنے کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ ان کے تفتیشی اہداف انہیں اپنے جرائم کو چھپانے اور مستقبل کے کاموں کی مالی اعانت کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔