رسائی

ٹیکسٹ سائیز

رنگوں کے اختایارات

مونوکروم مدھم رنگ گہرا

پڑھنے کے ٹولز

علیحدگی پیمائش

رپورٹنگ

اردو

گلوبل انویسٹیگیٹو جرنلزم نیٹ ورک کے اردو ایڈیشن کا مقصد: اردو زبان میں تحقیقاتی صحافت کے بارے میں بین الاقوامی رحجانات سے آگاہ رکھنا اور پیشہ وارانہ فرائض کی بہتر ادائیگی کیلئے نوجوان صحافیوں کو راہنمائی فراہم کرنا ہے. اس ایڈیشن میں آپ  کودنیا بھر سے میڈیا  کے بارے معلوماتی مضامین، تحقیقاتی صحافت کیلئے موجود وسائل، پیشہ ورانہ تربیت کے بارے میں مختلف پروگرام، قانونی معاونت، ذاتی تحفظ اور معلومات تک رسائی کے لیے مختلف ممالک میں درخواست دینے کے طریقہ کار کے بارے میں رہنمائی کیلئے مواد دستیاب ہو گا.

 

ہمارے مضامین کو تخلیقی العام لائسنس کے تحت مفت، آن لائن یا پرنٹ میں دوبارہ شائع کریں۔

اس آرٹیکل کو دوبارہ شائع کریں


Material from GIJN’s website is generally available for republication under a Creative Commons Attribution-NonCommercial 4.0 International license. Images usually are published under a different license, so we advise you to use alternatives or contact us regarding permission. Here are our full terms for republication. You must credit the author, link to the original story, and name GIJN as the first publisher. For any queries or to send us a courtesy republication note, write to hello@gijn.org.

اگلی کہانی پڑھیں

Karachi Sewerage and Water Board corruption investigation, Dawn newspaper

‎کراچی کی واٹر سپلائی چین میں کرپشن اور ’ٹینکر مافیا‘ پر تحقیقات

کراچی کے پانی کی فراہمی کے بحران کی تحقیق کرنت والی ٹیم نے جی آئی جے این کو بتایا کہ انہوں نے یہ کہانی کیسے کی — اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں تحقیقاتی صحافت کو کس قسم کی مشکلات کا سامنا ہے