
گلوبل انویسٹیگیٹو جرنلزم نیٹ ورک کے اردو ایڈیشن کا مقصد: اردو زبان میں تحقیقاتی صحافت کے بارے میں بین الاقوامی رحجانات سے آگاہ رکھنا اور پیشہ وارانہ فرائض کی بہتر ادائیگی کیلئے نوجوان صحافیوں کو راہنمائی فراہم کرنا ہے. اس ایڈیشن میں آپ کودنیا بھر سے میڈیا کے بارے معلوماتی مضامین، تحقیقاتی صحافت کیلئے موجود وسائل، پیشہ ورانہ تربیت کے بارے میں مختلف پروگرام، قانونی معاونت، ذاتی تحفظ اور معلومات تک رسائی کے لیے مختلف ممالک میں درخواست دینے کے طریقہ کار کے بارے میں رہنمائی کیلئے مواد دستیاب ہو گا.

جنسی تشدد اور بدسلوکی کی تفتیش
جب فریلانس صحافی سوفیا ہوانگ نے جنسی زیادتی کے کیس کی تفتیش شروع کی تو وہ ہر ملنے والے مظلوم سے کہتی تھیں کہ “اپنی کہانی بتانا ایک بات اور عوامی طورپر ملظم کا نام لینا الگ بات ہے۔”

ہیلتھکیئر کی تحقیقات کے 10 گُر؛ماہرین کیا کہتے ہیں؟
ہم نے صحتِ عامہ کی تحقیقات کے لیے ایک جامع نئی گائیڈ پیش کررہے ہیں۔ اس کو کیتھرین ریوا اور سیرینا ٹیناری نے لکھا ہے

جب صحافت پربدنما داغ لگ گیا:جنوبی افریقا سے ایک کیس اسٹڈی
ان تمام اخباری کہانیوں کا ایک ہی انداز تھا۔ ان میں سے ہر کیس میں انھوں نے ان افراد کو ہدف بنایا تھا جو ریاست کی چھتری تلے کام کررہے تھے۔ تب جنوبی افریقا کے صدر جیکب زوما کے مقرب بدعنوان افراد نے اہم ریاستی اداروں اور عہدوں کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے رکھا تھا اور وہ ان کو بروئے کار لاکر بدعنوانیاں کررہے تھے۔ ان اسٹوریوں کے نتیجے میں ریاست کو اپنے ہاتھ میں لینے والے ان افراد کو عہدے چھوڑنا پڑے تھے اور ان کی جگہ صدر جیکب زوما کے زیادہ وفادار افراد کو عہدوں پر مقرر کیا گیا تھا۔

کیا آپ تیل، گیس اورمشقوق معاہدوں پررپورٹنگ کر رہے ہیں؟ آپ کی مدد کے لئے گائیڈ موجود ہے
ہم رپورٹنگ کےعرض، اقسام اورزاویے بھی ظاہر کرنا چاہتے تھے۔ کیوںکہ بہت سے ممالک جہاں ہم کام کرتے ہیں, وہاں پر سماجی اورماحولیاتی اثرات پربہت ٹھوس رپورٹنگ دیکھتے ہیں۔ لیکن ہم ریاست کی ملکیت کے انٹرپرائز سے ہونے والے عوامی سرمایہ کاری اور آمدنی کی تنظیم پرمالی اثرات نہیں دیکھ پاتے ہیں- ریاست کی جیب میں جانے والی رقم کا کیا ہوتا ہے؟

پولیس کے غیر قانونی کاروایوں کی تفتیش کے لئے 10 تجاویز
پولیس کے غیر قنونونی کاروایوں کی تفتیش کے لئے 10 تجاویز